میرے شوہر بتاچکے ہیں کہ میرا چہرہ چاند جیسا ہے، ندا یاسر
کراچی (این این آئی)ٹی وی شو میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر انہیں بتاچکے ہیں کہ ان کا چہرہ چاند جیسا ہے۔ڈیجیٹل پلیٹ فارم اردو فلکس پر نشر ہونے والے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کے پروگرام کا ایک کلپ اردو فلکس کے انسٹا اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا ہے۔ شو میں… Continue 23reading میرے شوہر بتاچکے ہیں کہ میرا چہرہ چاند جیسا ہے، ندا یاسر






































