پاکستانی معروف اداکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
کراچی (این این آئی) پاکستان کی معروف اداکارہ منشا پاشا اور نامور سماجی کارکن جبران ناصر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔منشا پاشا اور نامور سماجی کارکن جبران ناصر نے اپنی شادی کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منشا پاشا گولڈن… Continue 23reading پاکستانی معروف اداکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں