فلم ’’لال سنگھ چڈھا‘‘ کی ناکامی، عامر خان ڈسٹری بیوٹرز کو نقصان کا معاوضہ ادا کریں گے

17  اگست‬‮  2022

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا کے ذریعے چار سال بعد اسکرین پر واپسی ہوئی ہے، لال سنگھ چڈھا ہالی ووڈ کے اداکار ٹام ہینکس کی فلم فاریسٹ گمپ کا بھارتی ورژن ہے۔

لال سنگھ چڈھا کی تیاری کا بجٹ 180 کروڑ بھارتی روپے بتایا گیا ہے، تاہم یہ فلم 11 اگست کو اپنی ریلیز پر 50 کروڑ کا بزنس کرنے میں بھی ناکام رہی، جس کی وجہ سے ڈسٹری بیوٹرز کو کافی نقصان ہوا ہے۔نقصان کی وجہ فلم کی باکس آفس پر ناکامی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ناکامی کی مختلف وجوہات ہیں جن میں بائیکاٹ کا رجحان بھی شامل ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس صورتحال پر عامر خان فلم ڈسٹری بیوٹرز کو ان کے نقصانات کا معاوضہ ادا کرنے کا طریقہ کار طے کررہے ہیں، تاہم اس قسم کی صورتحال سے منسلک ماہرین نے یہ نہیں بتایا کہ معاوضے کی رقم کتنی ہوگی۔تاہم ایک اور رپورٹ میں ان افواہوں کو غلط قرار دیا گیا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…