منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا

datetime 15  اگست‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) پاکستان میں بننے والی نئی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلال لاشاری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کا ٹریلر یوٹیوب کے آفیشل اکاؤنٹ پر جاری کیا گیا جبکہ ہدایت کار نے خود بھی ویڈیو ٹویٹ کی ہے۔اس فلم میں فواد خان ، حمزہ علی عباسی، ماہرہ خان سمیت دیگر نامور اداکار اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔سینما گھروں میں میں یہ فلم 13 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ٹریلر میں قلعہ، جنگ اور دیگر مناظر کو شامل کیا گیا ہے۔فلمی ناقدین کا مانناہے کہ دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی واپسی سے سینیما گھروں میں پاکستانی فلموں کیلیے دروازے کھلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…