پاکستانی اداکارہ عمارہ چوہدری کمرشل پائلٹ بن گئیں
لاہور (این این آئی)اداکارہ عمارہ چوہدری نے کمرشل پائلٹ بننے کا اپنا خواب پورا کرلیا۔عمارہ چوہدری کا شمار شوبز انڈسٹری کی بہترین اداکاراں میں ہوتا ہے، انہوں نے اداکاری سے جہاں لوگوں کے دلوں میں گھر کیا ہے وہیں انہوں نے اپنے خواب کو بھی پورا کرلیا۔اداکارہ نے کمرشل پرواز کی پائلٹ بننے کا لائسنس… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ عمارہ چوہدری کمرشل پائلٹ بن گئیں











































