تنہائی میں کتابیں انسان کے لئے بہترین دوست ہیں‘ ریشم

10  اگست‬‮  2022

لاہور ( این این آئی)نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ تنہائی میں کتابیں انسان کے لئے بہترین دوست ہیں، اگر کوئی سیکھنا چاہے ہر جگہ ہی بہترین پلیٹ فارم اور ہر کسی سے ملاقات میں سیکھنے کا موقع ہوتا ہے صرف انسان میں اس کی جستجو ہونی چاہیے ۔ ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ آج کے ٹی وی ڈرامے کا معیار پہلے کے مقابلے میں کیسا ہے اس کے بارے میں لوگوں کی مختلف آراء ہیں، میرے خیا ل میں ٹی وی ڈرامہ معاشرے کی اصلاح کا بہترین ذریعہ ہے بشرطیکہ اس کو مد نظر رکھتے ہوئے اسکرپٹ لکھا جائے ۔ انہوںنے کہا کہ ضروری نہیں کہ ہر شخص ڈرامے میں گلیمر دیکھنے کا شوقین ہو ، ایسے لوگوں کی بڑی تعداد ہے جو سوال کرتے ہیں ڈرامے میں کہانی کیا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ ٹی وی اور فلم دونوں پر کا م کیا ہے اورجتنا بھی کام کیا ہے مجھے اس پر اطمینان ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…