پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مسمارول میںتقسیم ہند کے مناظر شوٹ کرواتے وقت میری آنکھوں سے آنسوں تک چھلک پڑے‘ مہوش حیات

datetime 2  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)حال ہی میں اختتام کو پہنچنے والی مس مارول میں عائشہ کا کردار ادا کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ ویب سیریز میں تقسیم ہند کے مناظر شوٹ کرواتے وقت میری آنکھوں سے آنسوں تک چھلک پڑے۔ویب سیریز میں مہوش حیات نے مرکزی ہیروئن مس مارول یعنی کمالہ خان کی نانی عائشہ کا کردار ادا کیا تھا، وہ اس میں فواد خان کی بیوی بنی تھیں جو کہ تحریک پاکستان کے ایک سرگرم رکن بنے تھے۔ویب سیریز کی چوتھی اور پانچویں قسط میں تقسیم ہند اور تحریک پاکستان کے متعدد مناظر دکھائے گئے تھے جن پر بعض شائقین نے تنقید کی تھی کہ مذکورہ مناظر کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔مہوش حیات نے کہا کہ شرمین عبید چنائے نے تقسیم ہند کے مناظر کو بہتر انداز میں فلمایا اور سیٹ پر کیمرا بند ہونے کے بعد ان کے آنسو تک چھلک پڑے اور ان کی جو تعریف کی جاتی ہے وہ واقعی اس قابل ہیں



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…