میرا شہزادہ سلیم، ماہرہ نے شادی کی تصاویر ،ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی
کراچی (این این آئی) ماہرہ خان نے شادی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ تفصیلات کے مطابق تین روز قبل رشتہ ازدواج میں بندھنے والی اداکارہ ماہرہ خان نے شادی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی ،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اپنے بھائی اور بیٹے کا ہاتھ… Continue 23reading میرا شہزادہ سلیم، ماہرہ نے شادی کی تصاویر ،ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی










































