بدھ‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2026 

عتیقہ اوڈھو جی،آپ ایک بہترین روح کی مالک ہیں‘ عروہ حسین

datetime 3  اگست‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ عروہ حسین نے اپنی روح پر لگے زخموں پر الفاظ کا مرہم رکھنے پر سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔عروہ حسین نے اپنے انسٹاگرام پیش پر عتیقہ اوڈھو کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس کے ساتھ طویل جذباتی کیپشن بھی تحریر کیا ہے۔عروہ حسین نے نے لکھا کہ عتیقہ اوڈھو جی،آپ ایک بہترین روح کی مالک ہیں، مجھے ان طریقوں سے راحت بخشنے کا شکریہ جنہیں میں الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی۔انہوں نے کہا کہ اس دنیا کو آپ جیسی مزید سپر خواتین کی ضرورت ہے جو دنیا کے ترش رویے کہ وجہ سے خود کو لمحہ بہ لمحہ پستی میں دھکیلنے والوں کو اوپر اٹھاتی ہیں، آپ میرے لیے خدا کا بھیجا ہوا فرشتہ ہیں، میں آپ کی قوت اور دانائی کی معترف ہوں، میری دوست آپ میرے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہیں، آپ کی محبت اور مہربانی کیلئے ہمیشہ مشکور رہوں گی۔



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…