اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

ڈراموں اور فلموں میں کام کرنیوالے چائلڈ اداکاروں کے اسکول ٹائمنگ میں کام کرنے پر پابندی عائد

datetime 2  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) نگراں سندھ حکومت نے ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے والے چائلڈ اداکاروں کے اسکول کی ٹائمنگ میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق چائلڈ آرٹسٹ کے تعلیمی حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے نگراں سندھ حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے والے چائلڈ اداکاروں کے اسکول کی ٹائمنگ میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

گورنر کامران ٹیسوری کی جانب سے جاری “سندھ چلڈرن ڈراما انڈسٹری آرڈیننس دو ہزارتئیس کے مطابق اٹھارہ سال سے کم عمر تمام اداکاروں کو اسکول کے اوقات کار میں کسی ڈرامائی پرفارمنس یعنی ڈراما اور فلم کی شوٹنگ اور ریکارڈنگ میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہوگی۔ڈراما انڈسٹری آرڈیننس کے تحت بچوں کے کام کے اوقات طے کیے جائیں گے اور چائلڈ اداکاروں کواسکول کے اوقات میں کام پر نہیں بلایا جائے گا جبکہ رات دیر تک شوٹنگ اور ریکارڈنگ کیلییبھی نہیں روکا جائے گا۔وزارت ثقافت نے ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے والے آرٹسٹ کے لیے نئے قوانین تیار کیے ۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…