منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی اداکارہ عفت عمر نے خلیل الرحمٰن قمر کو چیلنج کر دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ عفت عمر نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو اپنی کہی ہوئی باتیں ثابت کرنے کے لیے چیلنج کر دیا۔عفت عمر حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو کا بطور مہمان حصّہ بنیں جہاں اْنہوں نے مختلف موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔اْنہوں نے خلیل الرحمٰن قمر کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ بہت چھوٹی سوچ اور تلخ مزاج کے آدمی نکلے اس لیے میں ان کے بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتی۔

اداکارہ نے کہا کہ میں نے خلیل الرحمٰن قمر کی ذات پر کبھی کوئی بات نہیں کی مجھے ان کی صرف اس بات سے اختلاف ہیکہ اْنہوں نے نیشنل ٹیلی ویڑن پر بیٹھ کر گالیاں دیں اور یہ اختلاف صرف اس لیے نہیں ہے کہ اْنہوں نے گالیاں کسی عورت کو دیں بلکہ اگر ایسا وہ کسی مرد کے ساتھ کرتے تو بھی میرا یہی ردِعمل ہوتا کیونکہ نیشنل ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر آپ کسی کو گالیاں نہیں دے سکتے۔اْنہوں نے خلیل الرحمٰن قمر کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ ایک ٹی وی شو میں بیٹھ کر آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ میں دو نمبر عورت ہوں، اگر آپ کے اندر ہمت ہے تو پھر آئیں اور میری دو نمبری ثابت کر کے دکھائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…