اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی کامیڈین کپل شرما بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 4  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما پر امریکا کی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ

کپل شرما پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگا کر امریکی ریاست نیو یارک کی عدالت میں ان کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔

کپل شرما کے خلاف مقدمہ درج کروانے والی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ 2015 میں کپل شرما نے شمالی امریکا کا دورہ کیا تھا

انہوں نے معاہدہ کیا تھا کہ چھ مختلف شہروں میں شوز کریں مگر وہ صرف پانچ شوز کرکے روانہ ہوگئے تھے جبکہ انہیں6 شوز کی ادائیگی کی گئی تھی۔

کمپنی کے سربراہ امیت جیٹ لی نے کپل شرما پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے پرفارم نہیں کیا اور کوئی جواب نہیں دیا

حالانکہ ہم نے عدالت کے سامنے ان سے رابطہ کرنے کی کئی بار کوشش کی۔انہوں نے مزید بتایا ہے کہ یہ مقدمہ ابھی تک نیویارک کی عدالت میں زیرِ التواء ہے اور وہ یقینی طور پر کپل شرما کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…