سوشل میڈیا پر سلمان خان کی شادی کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں
ممبئی (این این آئی)سلمان خان اپنی شادی اور غصے کو لے کر آئے دن شہ سرخیوں کا حصہ رہتے ہیں اور ان دنوں بھی ایسا ہی ہورہا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر دبنگ خان کی شادی کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں اور اس بار سلمان کے ساتھ اداکار شتروگھن سنہا کی بیٹی سوناکشی… Continue 23reading سوشل میڈیا پر سلمان خان کی شادی کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں
































