بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

سیٹ پر بھارتی اداکارہ کے بالوں میں آگ لگ گئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2023 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ چھوی متل کے بالوں میں سیٹ پر شوٹنگ کے دوران آگ لگ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق چھوی متل نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنے کسی پراجیکٹ کی شوٹنگ کیلئے سیٹ پر موجود ہیں اور اچانک ان کے بالوں میں آگ لگ جاتی ہے۔ انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ سیٹ پر حادثات ہوتے رہتے ہیں، لیکن میرے بالوں میں آگ لگنے کی وجہ سے میں خوفزدہ ہوئی۔اداکارہ نے لکھا کہ کیمرہ آن ہونے کی وجہ سے سیٹ پر پیش آنے والا واقعہ کیمرے میں بھی ریکارڈ ہوگیا۔انہوں نے پوسٹ کے آخر میں سیٹ پر اس حادثے میں کسی بڑے نقصان سے بچانے پر اپنے ساتھ اداکار کرن گروور کا شکریہ بھی ادا کیا۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…