شوہر پیسے نہیں دیتا تھا، کئی ماہ بھوکی سوئی، پاکستانی گلوکارہ کومل رضوی کا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شوہر پیسے نہیں دیتا تھا، کئی ماہ بھوکی سوئی، اس بات کا انکشاف پاکستانی گلوکارہ کومل رضوی نے نجی وی چینل کے پروگرام میں کیا، نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق وہ شادی کے بعد جب عمان میں موجود تھیں تو انہیں شوہر کے سلوک کی وجہ سے… Continue 23reading شوہر پیسے نہیں دیتا تھا، کئی ماہ بھوکی سوئی، پاکستانی گلوکارہ کومل رضوی کا انکشاف