پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مجھے عورت کے لباس میں دیکھ کر میری بیٹی مجھ سے ناراض ہوگئی‘نواز الدین صدیقی

datetime 29  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ سپراسٹار نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ فلم ’ہڈی‘ کے پوسٹر میں مجھے عورت کے لباس میں دیکھ کر میری بیٹی مجھ سے ناراض ہوگئی۔ایک انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ اب میری بچی سمجھ گئی ہے کہ وہ کپڑے صرف میں نے ایک فلمی کردار کیلئے پہنے تھے۔واضح رہے کہ نوازالدین صدیقی نئی فلم ’ہڈی‘ میں دوہرے کردار کے ساتھ نظر آئیں گے۔ وہ ایک عورت اور ایک ہیجڑے کا کردار ادا کررہے ہیں۔اداکارہ نے اس بات کا اعتراف بھی کیا کہ اب ان کو سمجھ آگیا ہے کہ خواتین تیار ہونے میں زیادہ وقت کیوں لگاتی ہے۔انہوں نے اس بات کا انکشاف بھی کیا کہ فلم ’ہڈی‘ کے پوسٹر میں عورت کی ڈریسنگ کیلئے انہیں تیار ہونے میں تین گھنٹے لگے۔اداکار کا مزید کہنا تھا کہ خواتین کو شوٹ کیلئے تیار ہونے میں روزانہ اس تجربے سے گزرنا پڑتا ہے۔ اب میرے دل میں ان کی عزت زیادہ ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…