پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

شبانہ اعظمی اور نصیر الدین شاہ’ ’ٹکڑے ٹکڑے گینگ‘ ‘کا حصہ ہیں، بی جے پی

datetime 4  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بھارت کی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے رہنما کا کہنا ہے کہ بالی وڈ کے لیجنڈ شبانہ اعظمی اور نصیر الدین شاہ ملک کو توڑنے والے گینگ کا حصہ ہیں۔

بی جے پی کے رہنما اور ریاست مدھیہ پردیش کے وزیرداخلہ ناروتم مشرا نے بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار شبانہ اعظمی اور نصیرالدین شاہ کو بھارت کے ٹکڑے کرنے والے گینگ کا حصہ قرار دے دیا۔بی جے پی رہنما نے بیان میں کہا کہ شبانہ اعظمی، ان کے شوہر رائٹر جاوید اختر اور نصیر الدین شاہ ’ٹکڑے ٹکڑے گینگ‘ کا حصہ ہیں۔مشرا کا مزید کہنا تھا کہ یہ اداکار بھارت کو توڑنے کی خواہش رکھنے والے گینگ میں شامل ہیں اور بی جے پی کی اقتدار والی ریاستوں میں کوئی بھی واقعہ ہو تو اس پرشور مچانے لگتے ہیں۔ یہ بے نقاب ہوگئے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز شبانہ اعظمی نے بلقیس بانو گینگ ریپ کیس کے ملزموں کی رہائی مذمت کرتے ہوئے اسے شرمناک قرار دیا تھا اور وہ اس بارے میں بات کرتے ہوئے آب دیدہ ہوگئی تھیں۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…