لاہور( این این آئی)پاکستان میں ٹک ٹاک کی مشہور شخصیت اورصف اول کی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی چھوٹی بہن علیشبا انجم کی منگنی ہوگئی ۔ علیشبا ٹک ٹاک میں لیشے کے نام سے جانی جاتیں ہیں ۔ ان کی منگی دوست ٹک ٹاکر آفان ملک سے ہوئی ہے ۔دونوں ٹک ٹاک سیلبریٹیز نے اپنی منگنی کی تصاویر اور ویڈیوز کو شیئر کیا۔آفان اور علیشبا نے راحت فتح علی خان کے گانے ضروری تھا 2 کے لیے بھی ویڈیو سانگ میں پرفارم کیا۔مرزا سسٹرزکا شمار پاکستان کے ٹک ٹاک اسٹارز میں ہوتا ہے ۔ جو کم عمری سے ہی شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔
ٹک ٹاکراسٹار جنت مرزا کی بہن علیشبا انجم کی منگنی ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی



















































