ٹک ٹاکر حریم شاہ کا بگ باس کے آن ایئر سیزن 17 کی پیشکش کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں مقبول ترین بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 17 کی پیشکش ہوئی ہے جو ان دنوں بھارتی ٹی وی پر جاری ہے۔حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ… Continue 23reading ٹک ٹاکر حریم شاہ کا بگ باس کے آن ایئر سیزن 17 کی پیشکش کا دعویٰ










































