منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

مداح نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو مقدمے کی دھمکی دیدی

datetime 22  فروری‬‮  2023 |

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ان کے ایک مداح نے اپنی عمر چھپانے پر پولیس میں ایف آئی آر درج کرانے کی دھمکی دی ہے۔اداکار اپنے مداحوں سے گفتگو کیلئے اکثر ٹویٹر پر سوال جواب کا سیشن رکھتے ہیں اور وہیں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ایک مداح نے فلم ’پٹھان‘ کے سیٹ سے اداکار کی ایک شرٹ کے بغیر تصویر شیئر کی اور دعویٰ کیا کہ شاہ رخ جھوٹ بولتے ہیں کہ ان کی عمر 57 برس ہے۔سوشل میڈیا صارف نے مذاق مذاق میں اداکار کو دھمکی دی کہ وہ عمر چھپانے پر شاہ رخ کے خلاف ایف آئی آر درج کرائیں گے۔شاہ رخ خان نے مداح کو جواب دیتے ہوئے لکھا’’ پلیز مت کرو یار، ٹھیک ہے،میں ہی مان جاتا ہوں کہ میں 30 برس کا ہوں، اب میں نے سچ بتادیا ہے اور اسی وہ سے میری اگلی فلم کا نام ’جوان‘ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…