اداکارعمران اشرف ٹوئٹر پر چھاگئے
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار عمران اشرف اداکاری کی دْنیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود عمران اشرف کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد ایک لاکھ ہوگئی ہے جس کے بعد وہ بھی… Continue 23reading اداکارعمران اشرف ٹوئٹر پر چھاگئے