اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

بھارتی فلم کو پاکستان میں ریلیز کی اجازت مل گئی

datetime 9  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) بھارتی پنجابی فلم ’کیری اون جٹا 3‘ پاکستان میں بھی ریلیز کی جائے گی۔بھارتی پنجاب فلم انڈسٹری کی نئی فلم ’کیری اون جٹا 3‘ کو کراچی سمیت ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

ڈسٹری بیوشن کلب نے بھارتی پنجاب کی اس فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق حاصل کر لئے ہیں۔طنز و مزاح سے بھرہور اس فلم میں مشہور پنجابی اداکارہ سونم باجوہ اور گپی گریوال مرکزی کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں پاکستان کے اسٹیج اور ٹیلی ویڑن اداکار ناصر چنیوٹی بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔فلم کی پروموشن کے سلسلے میں سالوں بعد بھارتی فنکار گپی گریوال، بنوں ڈھلوں اور سونم باجوہ آئندہ ماہ لاہور بھی آئیں گے۔ فلم ’’کیری آن جٹا 3‘‘ 29 جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔یاد رہے کہ بھارت کی فلموں پر پاکستان کی جانب سے پچھلے کئی سالوں سے ریلیز پر پابندی عائد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…