بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

پرینیتی اور راگھو کی منگنی کی تاریخ سامنے آگئی

datetime 10  مئی‬‮  2023 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی چنچل اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور نوجوان سیاستدان راگھو چڈھا کی مگنی کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے رہنما راگھو چڈھا نے آخرکار اپنے رشتے کے حوالے سے تمام چہ مگوئیوں کو ختم کرتے ہوئے

بھارتی جوڑے نے 13 مئی کو منگنی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق دہلی میں ہونے والی منگنی کے تقریب میں 150 قریبی دوستوں اور خاندان کے افراد کو مدعو کیا جائے گا، ’راگنیتی‘ منگنی تقریب میں سیاست اور شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات شرکت کریں گی۔واضح رہے کہ پرینیتی یا راگھو چڈھا کی جانب سے خبروں کی تصدیق یا ترید نہیں کی گئی ہے تاہم گزشتہ ماہ عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی سنجیو اروڑا نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں دونوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی تھی۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا تھا کہ میں دل سے راگھو چڈھا اور پرینیتی کو مبارکباد دیتا ہوں، دعا ہے کہ دنوں کا ملن خوشیوں اور محبتوں سے بھرپور ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…