لاہور( این این آئی)اداکار ہ و میزبان ندا یاسر نے کہا ہے کہ میاں بیوی کے درمیان نوک جھونک اور تکرار زندگی کا حصہ ہے لیکن اسے ایک حد تک ہی رہنا چاہیے ، ہمارے درمیان بھی ایسا ہو جاتا ہے لیکن اس نے کبھی بھی لڑائی کی صورت اختیار نہیں کی ۔ ایک انٹر ویو میں ندا یاسر نے کہا کہ ازدواجی زندگی کو بہتر بنانے کیلئے میاں بیوی کو ایک دوسرے پراعتماد کرنا چاہیے ۔ میں یہ سمجھتی ہوں کہ کوئی بھی شادی شدہ لڑکی یا خاتون ازدواجی زندگی کو کامیاب بنانے کے لئے زیادہ قربانی دیتی ہے کیونکہ وہ اپنی خوشیوں کو چھوڑ کر اپنے شوہر اور سسرال والوں کی خواہشات کے تابع رہتی ہے ۔
میاں بیوی کے درمیان نوک جھونک اور تکرار زندگی کا حصہ ہے لیکن اسے ایک حد میں رہنا چاہیے، ندا یاسر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































