بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی بلڈنگ میں آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹرز نے قابو پا لیا

datetime 7  مارچ‬‮  2024 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی بلڈنگ میں آگ بھڑک اٹھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس ممبئی کے علاقے باندرہ میں رہائش پذیر ہیں جہاں گزشتہ رات بلڈنگ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔

حکام کے مطابق یہ عمارت 17منزلہ تھی اور اس کی 14ویں منزل میں آگ لگی جبکہ اداکارہ جیکولین فرنینڈس عمارت کی 15ویں منزل پر رہتی ہیں۔رپورٹس کے مطابق آگ کی اطلاعات ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور آگ بجھانے والا عملہ موقع پر پہنچ گیا جس نے ایک گھنٹے کی محنت کے بعد آگ پر قابو پایا جب کہ آگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…