مجھے کیریئر کے شروع سے ہی بہت اکرام ملتا ہے،سارہ علی خان

  بدھ‬‮ 22 مارچ‬‮ 2023  |  17:27

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ ایسا بالکل محسوس نہیں ہوتا کہ مجھے کم عزت ملتی ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے کیریئر کے شروع سے ہی بہت اکرام ملتا ہے۔ایک حالیہ انٹرویو میں سارہ سے پوچھا گیا تھا کہ جھانوی کی طرح آپ بھی ایسا سمجھتی ہیں کہ آپ کو انڈسٹری میں وہ مقام نہیں ملا؟جھانوی کپور کے مطابق انہیں اب تک مرتبہ نہیں ملا لیکن فلم کی پیشکش بہت ہوتی ہیں۔سارہ نے کہا کہ ہوسکتا ہے جھانوی کا مطلب ہو کہ بطور اداکار انہیں ابھی تک خود کو منوانا باقی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے کیدرناتھ اور اترنگی پر دیے گئے ریویوز پڑھے تھے لیکن اس کے باوجود ایسا نہیں لگا کہ عزت میں کوئی کمی ہے۔

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎