ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

ٹائٹینک فلم کے ڈائریکٹر کا آبدوز کے ساتھ پیش آئے واقعے پر حیران کن ردعمل

datetime 23  جون‬‮  2023 |

نیویارک (این این آئی)مشہور ہالی ووڈ فلم ’ٹائٹینک‘ کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے ٹائٹن آبدوز کے ساتھ پیش آئے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو چاہیے کہ اس واقعے سے سبق سیکھیں۔جیمز کیمرون نے کہا ہے کہ کئی بار ٹائٹینک کی باقیات جا کر دیکھ چکا ہوں، آبدوز کی تیاری میں حائل انجینئرنگ مشکلات اور سیفٹی پروٹوکول جانتا ہوں۔جیمز کیمرون کا کہنا ہے کہ ٹائٹینک جہاز اور ٹائٹن کو پیش آئے حادثے میں مماثلت سے حیرت زدہ ہوں، ٹائٹینک کے کپتان کو بارہا خبردار کیا گیا تھا کہ آگے برف کا تودہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹائٹینک کے کپتان نے اندھیری رات میں پوری رفتار سے جہاز چلا دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…