بدھ‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2024 

ترک اداکارہ نے سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی

datetime 20  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (این این آئی)تْرکیہ میں مشہور اداکارہ مرفی کیالپ نے 36 سال کی عمر میں سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی۔ترک میڈیا کے مطابق اداکارہ مرفی کیالپ نے اپنے والد کی لائسنس یافتہ پستول سے سر میں گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ وہ صوبہ موگلا کے علاقے دالامان میں اپنے گھر پر اکیلی تھیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق علاقہ مکینوں نے فائرنگ کی آواز سن کر پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی جہاں اداکارہ کی لاش پڑی تھی۔اداکارہ مرفی کیالپ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیتڑ سے کیا جس کے بعد انہوں نے متعدد ٹی وی شوز میں بھی کام کیا۔



کالم



بے چارہ گنڈا پور


علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…