منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

‘کیا آپ مسلمان ہیں؟’ ، حرا عْمر کی مالدیپ سے بولڈ تصاویر وائرل ہونے پر شدید تنقید

datetime 27  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ِکراچی (این این آئی)کم عْمری میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والی پاکستانی اداکارہ حرا عمر بولڈ ڈریسنگ کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔حرا عمران دِنوں مالدیپ میں موجود ہیں جہاں وہ سہانے موسم سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔ اداکارہ نے مالدیپ سے چھٹیاں منانے کے دوران لی گئی چند تصاویرمداحوں کے ساتھ شیئرکی ہیں۔ان تصاویر میں اداکارہ کو سلِیو لیس سفید شرٹ کے ساتھ جینز شارٹ زیب تن کیے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے اتنی بولڈ ڈریسنگ کرنے پر اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ایک صارف نے لکھا کہ ‘آپ مسلمان ہیں؟’ایک صارف نے تو اداکارہ کو ‘کرسچن’ کہہ ڈالا۔ایک صارف نے اداکارہ کو اسرائیل کی مذمت نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنادیا۔ایک صارف نے اداکارہ کو اَن فالو کرنے کا کہہ دیا۔ایک صارف نے لکھا کہ ‘شرم کرو کچھ’۔حرا عمر نے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ہی ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا ہے۔ اداکارہ نے ‘میرے ہمسفر’، ‘میرے ہی رہنا’ اور ‘جیسی آپکی مرضی’ جیسے مشہور ٹیلی ویڑن ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری سے اپنے مداحوں کو محظوظ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…