منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

معروف اداکار نثار قادری 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

datetime 25  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چکلالہ(این این آئی) پاکستان کے معروف اداکار نثار قادری 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ نثار قادری کو 2016 میں ٹی وی، ریڈیو اور اسٹیج کیلئے ان کی خدمات پر صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا تھا۔

انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز ریڈیو پاکستان سے 1966 میں کیا تھا، ان کی پہچان معروف ڈرامے ‘ایک حقیقت ایک افسانہ’ کا مشہور ڈائیلاگ ”ماچس ہوگی آپ کے پاس؟” بنا۔نثار قادری کے دیگر ڈراموں میں خواہشیں، آتش، پورے چاند کی رات، آدھی دھوپ، اضطراب، انگار وادی، نجات، بہادر علی، کاروان اور سمندر شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…