اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

پہلے اپنی بہت زیادہ فکر کرتی تھی اب خود کو فکر وںسے آزاد کر لیا ہ ے‘ متھیرا

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

پہلے اپنی بہت زیادہ فکر کرتی تھی اب خود کو فکر وںسے آزاد کر لیا ہ ے‘ متھیرا

لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ متھیرا نے کہا ہے کہ خود کو فکر سے آزاد کر لیا ہے ، بیشک میرا وزن بڑھ رہا ہے لیکن میں ڈائٹنگ کے ذریعے اپنا وزن کم نہیں کروں گی ۔ ایک انٹر ویو میں متھیرا نے کہا کہ ایک وقت تھا کہ میں مجھے اپنی بڑی فکر… Continue 23reading پہلے اپنی بہت زیادہ فکر کرتی تھی اب خود کو فکر وںسے آزاد کر لیا ہ ے‘ متھیرا

شوہر کے ساتھ نیم برہنہ تصویر پر پریانکا تنقید کی زد میں آگئیں

datetime 31  اگست‬‮  2021

شوہر کے ساتھ نیم برہنہ تصویر پر پریانکا تنقید کی زد میں آگئیں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نیم برہنہ تصویر پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔پریانکا چوپڑا اپنے شوہر کے ساتھ امریکا میں مقیم ہیں اور اپنی مصروفیات سے بھی مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔ پریانکا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر نک جونس کے ہمراہ اتوار کو چھٹی منانے کی تصویر پوسٹ کی ہے۔اداکارہ… Continue 23reading شوہر کے ساتھ نیم برہنہ تصویر پر پریانکا تنقید کی زد میں آگئیں

ملائیکا اروڑا بیٹے کے بغیر رہنے کی عادت کیوں ڈالنے لگیں

datetime 31  اگست‬‮  2021

ملائیکا اروڑا بیٹے کے بغیر رہنے کی عادت کیوں ڈالنے لگیں

ممبئی (این این آئی)نامور بھارتی اداکارہ و سلیبریٹی ملائیکا اروڑا اپنے بیٹے کے بغیر رہنے کی عادت ڈال رہی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ملائیکا اور سابقہ شوہر ارباز خان کے بیٹے ارہان خان اپنی تعلیم کے سلسلے میں بیرون ملک چلے گئے ہیں۔ رواں ماہ ہی ملائیکا نے بیٹے کو بیرون ملک… Continue 23reading ملائیکا اروڑا بیٹے کے بغیر رہنے کی عادت کیوں ڈالنے لگیں

سوشل میڈیا صارفین کا نگار جوہر کے کردار کیلئے ماہرہ خان کو کاسٹ کرنے پر اعتراض

datetime 31  اگست‬‮  2021

سوشل میڈیا صارفین کا نگار جوہر کے کردار کیلئے ماہرہ خان کو کاسٹ کرنے پر اعتراض

کراچی(این این آئی) سوشل میڈیا صارفین نے پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر بننے والی فلم میں ماہرہ خان کو مرکزی کردار کے لیے کاسٹ کرنے پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ انڈسٹری میں اور بھی اداکارائیں تھیں جنہیں کاسٹ کیا جاسکتا تھا۔ چند روز قبل پاکستان کی پہلی… Continue 23reading سوشل میڈیا صارفین کا نگار جوہر کے کردار کیلئے ماہرہ خان کو کاسٹ کرنے پر اعتراض

ملک میں بیہودہ میوزک شروع کرنے اور اربوں روپیکمانے والیکو آج مذہب یاد آرہا ہے‘گلوکار جواد

datetime 31  اگست‬‮  2021

ملک میں بیہودہ میوزک شروع کرنے اور اربوں روپیکمانے والیکو آج مذہب یاد آرہا ہے‘گلوکار جواد

اسلام آباد(این این آئی)معروف گلوکار اور تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق کی جانب سے نئے دورکی ماؤں کی تربیت کے انداز پر تنقیدکے معاملے پرگلوکار اور سیاستدان جواد احمد بھی میدان میں آگئے۔خیال رہے کہ حال ہی میں اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ابرار الحق نے کہا تھا کہ جب ہم… Continue 23reading ملک میں بیہودہ میوزک شروع کرنے اور اربوں روپیکمانے والیکو آج مذہب یاد آرہا ہے‘گلوکار جواد

جَلد دْلہن بننے والی منال خان نے احسن محسن اکرام کیساتھ نئی تصویر شیئر کر دی

datetime 30  اگست‬‮  2021

جَلد دْلہن بننے والی منال خان نے احسن محسن اکرام کیساتھ نئی تصویر شیئر کر دی

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل منال خان نے اپنے منگیتر، احسن محسن اکرام کو خود کے لیے سکون کا سبب قرار دیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام 7.6 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ منال خان ہر گْزرتے دن کے ساتھ اپنی نت نئی تصویریں پوسٹ کرکے مداحوں کی تعریفیں سمیٹنے… Continue 23reading جَلد دْلہن بننے والی منال خان نے احسن محسن اکرام کیساتھ نئی تصویر شیئر کر دی

صنم چوہدری نے دین کی خاطر اداکاری کو خیرباد کہہ دیا

datetime 30  اگست‬‮  2021

صنم چوہدری نے دین کی خاطر اداکاری کو خیرباد کہہ دیا

کراچی(این این آئی) اداکارہ صنم چوہدری نے دین کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا ہے۔اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے صنم چوہدری نے اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں۔ انہوں نے ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے ’میرے خاندان نے اللہ کی طرف پلٹنے پر میرا اس طریقے سے استقبال کیا ہے، یہ بہت… Continue 23reading صنم چوہدری نے دین کی خاطر اداکاری کو خیرباد کہہ دیا

عینی طاہرہ کاجنید صفدر کوباضابطہ شوبزمیں قسمت آزمائی کرنے کا مشورہ

datetime 30  اگست‬‮  2021

عینی طاہرہ کاجنید صفدر کوباضابطہ شوبزمیں قسمت آزمائی کرنے کا مشورہ

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ وگلوکارہ عینی طاہرہ نے جنید صفدر کوباضابطہ شوبزمیں قسمت آزمائی کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان میںبھرپور ٹیلنٹ نظر آتاہے ۔ ایک انٹرویو میں عینی طاہرہ نے کہاکہ جنید صفدرکے گلے میں سًر ہے اس لئے انہیں گلوکاری پر توجہ دینی چاہیے ،وہ خوبصورت بھی اس لئے… Continue 23reading عینی طاہرہ کاجنید صفدر کوباضابطہ شوبزمیں قسمت آزمائی کرنے کا مشورہ

محدود وسائل کے باوجود پاکستان کی فلم انڈسٹری نے بھارت کی انڈسٹری کامقابلہ کیا‘شاہدہ منی

datetime 30  اگست‬‮  2021

محدود وسائل کے باوجود پاکستان کی فلم انڈسٹری نے بھارت کی انڈسٹری کامقابلہ کیا‘شاہدہ منی

لاہور (این این آئی)ناموراداکارہ و گلوکارہ شاہدہ منی نے کہاہے کہ محدود وسائل کے باوجود پاکستان کی فلم انڈسٹری نے بھارت کی انڈسٹری کامقابلہ کیا،ڈرامہ انڈسٹری میںبھارت ہم سے بہت پیچھے تھا اور اس نے ہمیں دیکھ کر ہی ڈرامے بناناشروع کئے لیکن وہ ہمارے ڈراموں کو مات نہیں دے سکا۔ایک انٹرویو میں شاہدہ منی… Continue 23reading محدود وسائل کے باوجود پاکستان کی فلم انڈسٹری نے بھارت کی انڈسٹری کامقابلہ کیا‘شاہدہ منی

1 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 843