ہفتہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2026 

صف اول کے اداکار نے تنہائی میں ملنے کو کہا تھا، ایشا کوپیکر

datetime 22  جون‬‮  2024 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ ایشا کوپیکر نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں فلم انڈسٹری کے ایک صف اول کے اداکار نے تنہائی میں ملنے کو کہا تھا۔2000 کی فلم فضا میں غیر معروف سا کردار ادا کرنے والی 47 سالہ ایشا نے ایک انٹرویو کے دوران ڈبڈبائی آنکھوں کے ساتھ مزید بتایا کہ جس وقت یہ واقعہ پیش آیا وہ صرف 18 برس کی تھیں۔

انھوں نے کہا ایک اداکار کے سیکریٹری نے مجھ سے کہا اگر آپکو کام حاصل کرنا ہے تو آپکو اداکاروں کے ساتھ دوستانہ انداز اپنانا ہوگا۔ایشا کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں آپ کیا کرسکتے ہیں اس پر عمل نہیں ہوتا بلکہ اسکا فیصلہ ہیرو اور اداکار کرتے ہیں، انھوں نے کہا کہ میرے زمانے کی بہت ساری اداکارائوں نے انڈسٹری چھوڑ دی تھی۔ ایشا نے فلم فضا کے علاوہ ڈرنا منع ہے، پنجر، ایل او سی کارگل، کرشنا کاٹیج اور ڈان میں کام کیا۔ اسکے علاوہ انھوں نے اسپشل ڈانس نمبر جیسے عشق سمندر (کانتے) اور خلاص (فلم کمپنی) کا حصہ بھی رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…