منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

بنگلہ دیشی اداکارہ پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیشی اداکارہ حمیرا ہیمو پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کی 37سالہ اداکارہ حمیرا ہیمو پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی، بنگلہ دیشی اداکارہ کو بے ہوشی کی حالت میں ڈھاکہ کے ہسپتال میں لایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ چیک اپ کے دوران حمیرا کی گردن پر سا نشا ن دیکھااور جس پر پولیس کو اطلاع دی۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق حمیرا کو ان کا ایک دوست بیہوشی کی حالت میں ہسپتال لایا تھا مگر وہ پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی فرار ہوگیا، پولیس نے اداکارہ کی پراسرار موت پر تحقیقات شروع کرتے ہوئے دوست کی تلاش شروع کردی ہے۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…