جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

احمد علی بٹ کی عمیر جیسوال کے حق میں پوسٹ وائرل

datetime 25  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)اداکارہ ثنا جاوید کی سابق کپتان شعیب ملک سے دوسری شادی کے بعد مداحوں کے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے جس میں شعیب ملک، ثنا جاوید اور عمیر جیسوال پر تبصرے کیے جارہے ہیں۔ایسے میں اداکار و میزبان احمد علی کی انسٹا اسٹوری زیر گردش ہے جس میں انہیں گلوکار عمیر جیسوال کی تعریف کرتے دیکھا گیا۔

عمیر جیسوال کی حمایت میں شیئر کی گئی انسٹااسٹوری میں احمد علی نے لکھا کہ میرے دوست تم ایک شیر اور سونے کا دل رکھنے والے شریف انسان ہو، مصیبت کے وقت میں انسان کو ہمت کی ضرورت ہوتی ہے، ہم سب کے پاس اپنے اپنے مسائل ہیں لیکن اہم ہے کہ ہم ان مسائل سے کیا سیکھتے اور کیسے آگے بڑھتے ہیں۔احمد علی بٹ نے عمیر جیسوال کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مزید لکھا کہ آگے بڑھتے رہیں بھائی اللہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو سلامت رکھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…