ماہانہ یوٹیوب سے تقریبا ایک سے دیڑھ لاکھ امریکی ڈالر کما لیتا ہوں،ڈکی بھائی
لاہور (این این آئی) پاکستانی یوٹیوبر ڈکی بھائی نے کہا ہے کہ ماہانہ یوٹیوب سے تقریبا ایک سے دیڑھ لاکھ امریکی ڈالر کما لیتا ہوں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر یوٹیوبر ڈکی بھائی کی انٹرویو دیتے ایک مختصر سی ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ میزبان خاتون کے اپنی کمائی کے… Continue 23reading ماہانہ یوٹیوب سے تقریبا ایک سے دیڑھ لاکھ امریکی ڈالر کما لیتا ہوں،ڈکی بھائی











































