پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

خلیل الرحمن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت گرفتار،ملزم نے قابل اعتراض ویڈیو وائرل کردی

datetime 30  جولائی  2024 |

لاہور ( این این آئی) پاکستانی معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان مانگنے والے گینگ کے ماسٹر مائنڈ کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا، ملزم نے خلیل الرحمن قمر کی قابل اعتراض ویڈیو وائرل کردی۔پولیس کے مطابق خلیل الرحمن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والے گینگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اس کے ماسٹر مائنڈ حسن شاہ کو اس کے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم حسن شاہ اور ساتھی رفیق کو پشاور سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ملزم خواتین سمیت 12ارکان پر مشتمل گروہ کا مرکزی کردار ہے۔دونوں ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ ملزم حسن شاہ کے پولیس کو دئیے گئے بیان کے مطابق خلیل الرحمن قمر اسکرپٹ کے لیے نہیں بلکہ غلط ارادے سے خاتون کے گھر گئے۔ خلیل الرحمن قمر نے نازیبا ویڈیوز کی وجہ سے اغواء کا واویلا کیا۔ واضح رہے کہ خلیل الرحمن قمر کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان مانگنے کی واردات 15جولائی کو ہوئی تھی جبکہ مقدمہ 6دن بعد 21 جولائی کو درج ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…