اتوار‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2026 

” ندیم نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی ”،میرا

datetime 9  اگست‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)اداکارہ میرا نے پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو کرکٹر بنا دیا ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ میرا پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی کامیابی کے حوالے سے ایک نجی ٹی وی کے رپورٹر سے بات کر رہی ہے ۔

اداکارہ کا کہنا تھاکہ ندیم نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی اورپاکستان کا نام روشن کیا ، انہوں نے بہت اچھا کھیلا ، بڑی محنت نظر آرہی تھی ، ان کی جو باڈی لینگوئج تھی اس میں ایمانداری تھی ، ڈسپلن تھا ۔ میں سمجھتی ہوں کہ حکومت کو ہیروز کو تسلیم کرنا چاہیے جو کہ پاکستان کے لئے کھیلتے ہیں ، چاہے فلم انڈسٹری کے لوگ ہوں یا کرکٹ میں ہمارے ہیروز ہیں پاکستانی حکومت ان کی کو تسلیم کرنا چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…