بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے گھر فائرنگ کرنیوالے ملزم کی خود کشی
ممبئی (این این آئی) بالی وڈ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کرنے کے کیس میں گرفتار ملزم نے جیل میں خود کشی کرلی۔ سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے کے واقعہ میں گرفتار ملزم نے بدھ کو پولیس حراست میں خودکشی کی کوشش کی، اسے فوری طور پر اسپتال لے… Continue 23reading بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے گھر فائرنگ کرنیوالے ملزم کی خود کشی











































