بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

سیلینا گومز ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل

datetime 7  ستمبر‬‮  2024 |

نیویارک(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ و گلوکارہ سیلینا گومز صرف 32سال کی عمر میں دنیا کی ارب پتی شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئیں۔ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والی 32سالہ سیلینا گومز کے اثاثوں کی مالیت 1.3بلین ڈالرز ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ سیلینا گومز بطور سرمایہ کار اور انٹراپرینوئیر معاشی میدان میں بھی ترقی کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے امریکا کے نوجوان اور سیلف میڈ ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ سیلینا گومز کی دولت میں کچھ حصہ تو ان کی اداکاری، گلوکاری اور برانڈ پارٹنرشپ کے ذریعے آیا ہے تاہم ملکیت کا بہت بڑا حصہ نوجوانوں اور انفلوئنسرز میں مقبول ان کے پانچ سال پرانے میک اپ برانڈ کا کمایا ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلینا گومز نے میک اپ برانڈ کے علاوہ ذہنی صحت سے متعلق ونڈر مائنڈ میں بھی سرمایہ کاری کی ہوئی ہے۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…