شردھا کپور نے راہل موڈی کے ساتھ اپنے معاشقے کی تصدیق کردی
ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ شردھا کپور نے فلم اسکرپٹ رائٹر راہل موڈی کے ساتھ اپنے معاشقے کی تصدیق کردی۔بالی وڈ انڈسٹری میں کافی عرصے سے یہ خبریں گرم تھیں کہ اداکارہ فلم رائٹر کے ساتھ سے ڈیٹ کررہی ہیں۔شردھا کپور نے اپنے انسٹاگرام پر ایک رومانوی اسٹوری شیئر کی ہے جس میں وہ راہل… Continue 23reading شردھا کپور نے راہل موڈی کے ساتھ اپنے معاشقے کی تصدیق کردی











































