’’پری زاد ‘‘کا اسکرپٹ پڑھا تو آنسو نکل آئے تھے، کردار کا میری حقیقی زندگی پر بھی اثر پڑا ‘ احمد علی اکبر
لاہور( این این آئی)شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ’’ پری زاد ‘‘ میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار احمد علی اکبر نے کہا ہے کہ جب میںنے ڈرامے کا اسکرپٹ پڑھا تو میرے آنسو نکل آئے تھے، میں نے پری زاد کی ظاہری شخصیت کو ایک طرف رکھتے ہوئے اس کے اندر کی شخصیت سے رابطہ… Continue 23reading ’’پری زاد ‘‘کا اسکرپٹ پڑھا تو آنسو نکل آئے تھے، کردار کا میری حقیقی زندگی پر بھی اثر پڑا ‘ احمد علی اکبر