طلاق کا فیصلہ شوہر کیساتھ رات کے کھانے پر کیا تھا، آج سوچتی ہوں گزارا کر لیتی،حبا علی خان
لاہور(این این آئی)ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ حبا علی خان نے کہا ہے کہ انہوں نے طلاق کا فیصلہ شوہر کے ساتھ رات کے کھانے کی میز پر کیا تھا، آج بھی وہ کہیں نہ کہیں اس فیصلے پر پچھتا رہی ہیں۔ایک انٹرویو میںاداکارہ نے کہاکہ کیریئر کے آغاز میں ہی میں نے شادی کر… Continue 23reading طلاق کا فیصلہ شوہر کیساتھ رات کے کھانے پر کیا تھا، آج سوچتی ہوں گزارا کر لیتی،حبا علی خان











































