جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

ماں کی ذات رب تعالیٰ کا انمول تحفہ ہے ‘ شان

datetime 8  مئی‬‮  2022

ماں کی ذات رب تعالیٰ کا انمول تحفہ ہے ‘ شان

لاہور( این این آئی)نامور اداکار شان نے کہا ہے کہ ماں کی ذات رب تعالیٰ کا انمول تحفہ ہے جس کی کسی صورت بھی نا قدری نہیں کی جا سکتی ،ماں جیسی ہستی سے محبت کے لیے ہر لمحہ اور سال کے365 دن بھی کم ہیں اس لئے ماں سے محبت کیلئے کسی ایک دن… Continue 23reading ماں کی ذات رب تعالیٰ کا انمول تحفہ ہے ‘ شان

عالیہ بھٹ کہلانے پر خوشی ہوتی ہے، ہانیہ عامر

datetime 27  اپریل‬‮  2022

عالیہ بھٹ کہلانے پر خوشی ہوتی ہے، ہانیہ عامر

کراچی (این این آئی)فلموں اور ٹیلی ویژن ڈراموں کی سپر اسٹار ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ عالیہ بھٹ سے شکل ملتی ہے، مجھے پاکستانی عالیہ بھٹ کہا جاتا ہے تو بے حد خوشی ہوتی ہے۔ڈمپل اسٹار اور نئی فلم ’پردے میں رہنے دو‘ کی ہیروئن ہانیہ عامر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ… Continue 23reading عالیہ بھٹ کہلانے پر خوشی ہوتی ہے، ہانیہ عامر

صبا قمر اور زاہد احمد کی فلم ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ عیدالفطر پر ریلیز کی جائے گی

datetime 27  اپریل‬‮  2022

صبا قمر اور زاہد احمد کی فلم ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ عیدالفطر پر ریلیز کی جائے گی

کراچی(این این آئی) اداکارہ صبا قمر اور زاہد احمد کی فلم ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ عیدالفطر پر ریلیز کی جائے گی۔ایکشن، رومانس، کامیڈی اور ایموشنز سے بھرپور فلم ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ کا انتظار شائقین بے چینی سے کررہے ہیں۔فلم میں اداکارہ صباقمر ، سید جبران اور زاہد احمد مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے۔ جب کہ… Continue 23reading صبا قمر اور زاہد احمد کی فلم ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ عیدالفطر پر ریلیز کی جائے گی

خوبروفنکار جوڑی صبور علی اور علی انصاری بھی ٹک ٹاکر بن گئے

datetime 26  اپریل‬‮  2022

خوبروفنکار جوڑی صبور علی اور علی انصاری بھی ٹک ٹاکر بن گئے

کراچی (این این آئی)پاکستانی خوبرو فنکار جوڑی، اداکارہ صبور علی اور اداکارہ علی انصاری نے بھی سوشل نیٹ ورک سروس ایپ، ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا ہے۔اداکارہ صبور علی کی جانب سے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا اعلان سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر کیا گیا ہے جہاں انہوں نے اسٹوری لگاتے ہوئے ٹک… Continue 23reading خوبروفنکار جوڑی صبور علی اور علی انصاری بھی ٹک ٹاکر بن گئے

مداحوں کا پیار ہی میرے لیے ایوارڈ ہے، نیلم منیر

datetime 26  اپریل‬‮  2022

مداحوں کا پیار ہی میرے لیے ایوارڈ ہے، نیلم منیر

کراچی (این این آئی)جلد ہی رومانٹک کامیڈی فلم ’’چکر‘‘ میں جلوے بکھیرنے والی اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ ان کے مداح ہی ان کے لیے ایوارڈز کی اہمیت رکھتے ہیں، کیوں کہ وہ جب ان سے ملتے ہیں تو عقیدت میں ان کے ہاتھ چوم کر آنکھوں پر رکھتے ہیں۔نیلم منیر نے اپنے… Continue 23reading مداحوں کا پیار ہی میرے لیے ایوارڈ ہے، نیلم منیر

ہر شہری کو انتخابات میں ووٹ کا حق استعمال کرنا چاہیے ‘ ریما

datetime 24  اپریل‬‮  2022

ہر شہری کو انتخابات میں ووٹ کا حق استعمال کرنا چاہیے ‘ ریما

لاہور ( این این آئی) اداکار و میزبان ریما نے کہاہے کہ ہر شہری کو انتخابات میں ووٹ کا حق استعمال کرنا چاہیے ، جو لوگ اپنے ووٹ کا حق استعمال نہیں کرتے انہیں پھر حکومتوں کے حوالے سے رائے دینے کا بھی کوئی حق نہیں پہنچتا ۔ ایک انٹر ویو میں ریما نے کہا… Continue 23reading ہر شہری کو انتخابات میں ووٹ کا حق استعمال کرنا چاہیے ‘ ریما

فلم انڈسٹری کو صنعت کا درجہ دیئے جانے کے اعلانات پر عملدرآمد بھی ہونا چاہیے ‘ ثناء

datetime 24  اپریل‬‮  2022

فلم انڈسٹری کو صنعت کا درجہ دیئے جانے کے اعلانات پر عملدرآمد بھی ہونا چاہیے ‘ ثناء

لاہور (این این آئی) اداکارہ ثناء نے کہا ہے کہ اچھے ڈائریکٹروں اور رائٹروں کے گھر بیٹھنے سے بھی فلم انڈسٹری کو نقصان ہوا مگر اب فلم انڈسٹری کی بحالی کا نیا دور شروع ہوا ہے اور امید ہے کہ آئندہ چند سالوں میں فلم انڈسٹری کا بحران ختم ہو جائے گا ،فلم انڈسٹری کو… Continue 23reading فلم انڈسٹری کو صنعت کا درجہ دیئے جانے کے اعلانات پر عملدرآمد بھی ہونا چاہیے ‘ ثناء

کیریئر کے آغاز سے آج تک مسلسل ٹی وی ڈراموں میں مصروفیت میری خوش قسمتی ہے ‘ نعمان اعجاز

datetime 24  اپریل‬‮  2022

کیریئر کے آغاز سے آج تک مسلسل ٹی وی ڈراموں میں مصروفیت میری خوش قسمتی ہے ‘ نعمان اعجاز

لاہور (این این آئی) سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ خوش قسمت ہوں جو اپنے کیریئر کے آغاز سے آج تک مسلسل ٹی وی ڈراموں میں مصروف ہوں ،جب شو بزکے میدان میں قدم رکھا تو میر ے گما ن میںبھی نہیں تھا کہ خدا کی ذات مجھے اس قدر عزت اور شہرت… Continue 23reading کیریئر کے آغاز سے آج تک مسلسل ٹی وی ڈراموں میں مصروفیت میری خوش قسمتی ہے ‘ نعمان اعجاز

ہر شعبے میں ایکدوسرے کی ٹانگیں کھینچنا ہمارا قومی کھیل بن چکا ہے‘ماریہ واسطی

datetime 17  اپریل‬‮  2022

ہر شعبے میں ایکدوسرے کی ٹانگیں کھینچنا ہمارا قومی کھیل بن چکا ہے‘ماریہ واسطی

لاہور ( این این آئی) اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ ہر شعبے میں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنا ہمارا قومی کھیل بن چکا ہے ، شوبز کی دنیا میں بھی کسی کی کامیابی دوسروں کو جلدی ہضم نہیں ہوتی ۔ایک انٹرویو کے دوران مارہ واسطی نے کہا کہ شوبز کی دنیا میں بڑی… Continue 23reading ہر شعبے میں ایکدوسرے کی ٹانگیں کھینچنا ہمارا قومی کھیل بن چکا ہے‘ماریہ واسطی

1 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 843