جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

میڈیا نے میری شادی ضرور کروانی ہے، میرا

datetime 28  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)معروف اداکارہ میرا نے کہا کہ میڈیا نے میری شادی ضرور کروانی ہے، ڈولی میں تو آپ سب صحافیوں نے مجھے بٹھانا ہے۔،ہاتھ میں فریکچر سے شوٹنگز رک گئی تھیں تاہم اب دوبارہ فلم کی شوٹنگ شروع کررہی ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے بتایا کہ وہ جلد اہم پراجیکٹس میں نظر آئیں گی، خلیل الرحمان قمر تیس اقساط پر مشتمل ایک ڈرامہ لکھ رہے ہیں وہ اس میں بھی نظر آئیں گی۔

شادی کے سوال پر میرا نے کہا کہ ڈولی میں تو مجھے صحافیوں نے بٹھانا ہے، جسے مجھ سے شادی کا دعوی ہے وہ سامنے آئے کیونکہ میڈیا نے تو میری شادی ضرور کروانی ہے۔اداکارہ نے کہا کہ وہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی بڑی مداح ہیں اور مریم نواز صوبے کیلئے بہترین کام کررہی ہیں، مجھے یقین ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ٹیمز مہنگائی پر قابو پالیں گی۔شہبازشریف اور مریم نواز کی ٹیم سے توقعات ہیں، دونوں کی اچھی ٹیم ہے اور کارکردگی میں دونوں کا امتزاج بہترین ہے ،الیکشن لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں اور اصل فوکس کام پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…