معروف لکھاری خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کا شکار
لاہور( این این آئی)معروف پاکستانی لکھاری خلیل الرحمان قمر کے ساتھ اغوا ء اور ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا جس کا مقدمہ ان کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق آمنہ نامی خاتون نے خلیل الرحمان قمر کو فون کر کے اپنے گھر بلایا تھا کہ وہ ڈرامہ بنانا چاہتی ہیں اور جب… Continue 23reading معروف لکھاری خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کا شکار











































