بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ظہیر اقبال نے سوناکشی کو کروڑوں کی لگژری گاڑی تحفہ میں دے دی

datetime 26  جون‬‮  2024 |

ممبئی (این این آئی)ظہیر اقبال نے اپنی نئی نویلی دلہن سوناکشی سنہا کو کروڑوں کی لگژری گاڑی تحفہ میں دے دی۔اداکارہ سوناکشی سنہا نے ظہیر اقبال سے 23 جو کو شادی کی اور اسی دن اپنی شادی کو اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ بھی کروایا۔شادی کی باقاعدہ تقریب ممبئی کے ایک پرآسائش مقابل باسٹیان میں ہوئی جس میں گھر والوں، دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔

شادی کی تقریب میں ظہیر اور سوناکشی ایک ساتھ بی ایم ڈبلیو آئی 7 میں پہنچے۔گاڑی کے بارے میں یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں یہی گاڑی ظہیر نے اپنی نئی نویلی دلہن کو تحفہ میں دی ہے۔ گاڑی کی قیمت کا اندازہ دو کروڑ بھارتی روپے لگایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…