اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

بیگو، ٹک ٹاک، لائیکی سمیت سوشل میڈیا کی دیگر ایپس پر پابندی عائد کرنے کیلئے قدم اٹھا لیا گیا

datetime 24  جنوری‬‮  2021

بیگو، ٹک ٹاک، لائیکی سمیت سوشل میڈیا کی دیگر ایپس پر پابندی عائد کرنے کیلئے قدم اٹھا لیا گیا

لاہور(این این آئی)لاہور ہائی کورٹ میں ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشنز بیگو، ٹک ٹاک، لائیکی سمیت سوشل میڈیا کی دیگر ایپس پر پابندی عائد کرنے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی وقاص انور گجر ایڈوکیٹ نے سوشل میڈیا ایپلیکیشنز پر پابندی عائد کرنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن… Continue 23reading بیگو، ٹک ٹاک، لائیکی سمیت سوشل میڈیا کی دیگر ایپس پر پابندی عائد کرنے کیلئے قدم اٹھا لیا گیا

تمہیں افسوس نہیں تم کانسرٹس نہیں کرسکتی جیسے میں کرتی ہوں؟ رابی پیرزادہ کا سابق ساتھی کو زبردست جواب

datetime 24  جنوری‬‮  2021

تمہیں افسوس نہیں تم کانسرٹس نہیں کرسکتی جیسے میں کرتی ہوں؟ رابی پیرزادہ کا سابق ساتھی کو زبردست جواب

لاہور (این این آئی)سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ مجھے شوبز چھوڑنے کا کوئی افسوس نہیں۔سابق گلوکارہ نے ٹوئٹر پر اپنی پینٹنگ کی کچھ تصویریں شیئر کیں۔تصویریں شیئر کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے اپنی پْرانی ساتھی گلوکارہ کی ملاقات کے حوالے سے چند باتیں لکھیں۔رابی پیرزادہ نے بتایا کہ ’حال ہی میں اْن… Continue 23reading تمہیں افسوس نہیں تم کانسرٹس نہیں کرسکتی جیسے میں کرتی ہوں؟ رابی پیرزادہ کا سابق ساتھی کو زبردست جواب

حلیمہ سلطان نے سوشل میڈیا پر نئی تصویر شیئر کردی  مداحوں کی جانب سے کھل کر تعریف

datetime 23  جنوری‬‮  2021

حلیمہ سلطان نے سوشل میڈیا پر نئی تصویر شیئر کردی  مداحوں کی جانب سے کھل کر تعریف

استنبول (این این آئی)’ارطغرل غازی’ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اداکارہ اسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جو ان کے مداحوں میں خوب پسند کی جارہی ہے۔اسرا بیلگیچ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر نے ابتدا میں مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا کہ اداکارہ کو کون… Continue 23reading حلیمہ سلطان نے سوشل میڈیا پر نئی تصویر شیئر کردی  مداحوں کی جانب سے کھل کر تعریف

الفا براوو چارلی کے ”گل شیر ” وزیر اعظم عمران خان کا ساتھ دینے میدان میں آگئے

datetime 23  جنوری‬‮  2021

الفا براوو چارلی کے ”گل شیر ” وزیر اعظم عمران خان کا ساتھ دینے میدان میں آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی وی کی مقبول ترین ڈرامہ سیریل میں کیپٹن گل شیر کا کردار ادا کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل (ر)سید قاسم شاہ نے اپنے ویڈیو بیان میں وزیر اعظم عمران خان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 1987میں ورلڈ کپ ہارنے کے بعد ایک بندہ کرکٹ چھوڑ چکا تھا یہاں تک… Continue 23reading الفا براوو چارلی کے ”گل شیر ” وزیر اعظم عمران خان کا ساتھ دینے میدان میں آگئے

مسجد میں فحش فوٹوشوٹ کروانے والی ماڈل نے معافی مانگ لی

datetime 23  جنوری‬‮  2021

مسجد میں فحش فوٹوشوٹ کروانے والی ماڈل نے معافی مانگ لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کی  تاریخی مسجد میں برہنہ فوٹوشوٹ کرانے والی ماڈل نے بالآخر اپنی اس قبیح حرکت پر معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیم کی شہری مریسا پیپن نامی اس پلے بوائے ماڈل نے دو سال قبل ترکی کے شہر استنبول میں واقع تاریخی مسجد آیا صوفیہ کے باہر برہنہ فوٹوشوٹ کرایا… Continue 23reading مسجد میں فحش فوٹوشوٹ کروانے والی ماڈل نے معافی مانگ لی

بھارتی بولر محمد سراج کی والد کی قبر پر حاضری، دھرمیندر جذباتی ہوگئے

datetime 23  جنوری‬‮  2021

بھارتی بولر محمد سراج کی والد کی قبر پر حاضری، دھرمیندر جذباتی ہوگئے

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار دھرمیندر آسٹریلیا میں شاندار کارکردگی دکھانے والے فاسٹ بولر محمد سراج کے والد کی قبر پر حاضری کے موقع پر جذباتی ہوگئے۔گزشتہ دنوں بھارت کی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں 1-2 سے شکست دی ہے جبکہ بھارتی ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل تھی۔بھارت… Continue 23reading بھارتی بولر محمد سراج کی والد کی قبر پر حاضری، دھرمیندر جذباتی ہوگئے

سابقہ اداکارہ عائشہ خان کی تصویریں انٹرنیٹ پروائرل

datetime 22  جنوری‬‮  2021

سابقہ اداکارہ عائشہ خان کی تصویریں انٹرنیٹ پروائرل

کراچی (این این آئی)شادی کے بعد شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی پاکستان کی سابقہ اداکارہ عائشہ خان کی نئی تصویریں انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئیں۔سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک نہ رہنے والی سابقہ اداکارہ عائشہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی ہے۔مذکورہ تصویر میں عائشہ خان نے… Continue 23reading سابقہ اداکارہ عائشہ خان کی تصویریں انٹرنیٹ پروائرل

حریم شاہ کا مفتی عبد القوی کے بعداگلا ٹارگٹ کون ؟ ٹک ٹاک سٹار نے اپنے اگلے ہدف کا بتا دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2021

حریم شاہ کا مفتی عبد القوی کے بعداگلا ٹارگٹ کون ؟ ٹک ٹاک سٹار نے اپنے اگلے ہدف کا بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کا مفتی قوی کے بعد اگلا نشانہ کون ، اشارہ دیدیا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران حریم شاہ کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا میں کسی کیساتھ ویڈیو نہیں بنانے جارہی اور نہ کسی کو ایکسپوزک کرنا چاہتی ہوں… Continue 23reading حریم شاہ کا مفتی عبد القوی کے بعداگلا ٹارگٹ کون ؟ ٹک ٹاک سٹار نے اپنے اگلے ہدف کا بتا دیا

یاسر نواز نے رات گئے شوٹنگ کے دوران پیش آئے پراسرار واقعے کی کہانی بتادی

datetime 22  جنوری‬‮  2021

یاسر نواز نے رات گئے شوٹنگ کے دوران پیش آئے پراسرار واقعے کی کہانی بتادی

کراچی (این این آئی)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایتکار یاسر نواز نے ماضی میں پیش آنے والی خوفناک کہانی شیئر کی۔نجی ٹی وی چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے یاسر نواز نے بتایا کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے لیے جب وہ کراچی میں تین تلوار کے راستے میں آنے والی ایک… Continue 23reading یاسر نواز نے رات گئے شوٹنگ کے دوران پیش آئے پراسرار واقعے کی کہانی بتادی