’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘دیکھنے کیلئے سینما گھروںمیں70 فیصد ٹکٹیں پیشگی بک کروا لی گئیں
لاہور( این این آئی)بڑے بجٹ کی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘دیکھنے کے لئے سینما گھروںمیں70 فیصد ٹکٹیںپیشگی بک کروا لی گئیں۔ فلم 13اکتوبر کو سینمائوں کی زینت بنے گی اور فلم بینوں کی بیتابی کو دیکھتے ہوئے ایڈوانس بکنگ کا اعلان کیاگیا تھا ۔ بتایا گیا ہے کہ چند ہی روز میں سینما ئوں… Continue 23reading ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘دیکھنے کیلئے سینما گھروںمیں70 فیصد ٹکٹیں پیشگی بک کروا لی گئیں