اداکارہ نمرہ خان نے اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی
کراچی(این این آئی) اداکارہ نمرہ خان نے مزاحمت کرکے اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی۔نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو میں انکشاف کیا کہ ایک روز قبل انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی جسے انہوں نے مزاحمت کرکے ناکام بنا دیا۔ اداکارہ واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے رو پڑیں۔نمرہ خان کے مطابق وہ… Continue 23reading اداکارہ نمرہ خان نے اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی











































