اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسلام آباد کی نور زرمینہ دبئی میں مس یونیورس پاکستان منتخب

datetime 22  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی نور زرمینہ کو مس یونیورس 2024 قرار دے دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ شب مقابلہ منعقد ہوا جس میں نور زرمینہ نے 21 امیدواروں کو شکست دی۔ وہ نومبر میں میکسیکو میں ہونے والے 73ویں مس یونیورس مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔

نور زرمینہ 9 ممالک میں رہ چکی ہیں۔ وہ صحیح معنوں میں عالمگیر کنٹیسٹنٹ ہیں۔ انہوںنے حیاتیات اور کاروبار میں ڈگریاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے لندن میں وینچر کیپٹل انویسٹر کی حیثیت سے بھی کام کیا ہے۔مس یونیورس پاکستان کے مقابلے میں نمرہ جیکب فرسٹ رنر اپ رہیں۔ دیگر فائنلسٹس میں کیرن پنٹو، انزیلہ عباسی، حور مہاویرا اور زینب رضا شامل ہیں۔ اس مقابلے میں پاکستان کی طرف سے غیر معمولی ٹیلنٹ سامنے آیا۔دبئی کے یْگین گروپ کے تحت کرایا جانے والا یہ مقابلہ حسن مکمل طور پر کامیاب رہا۔ اس کا واحد مقصد انٹرنیشنل اسٹیج کے لیے پاکستان کی بہترین نمائندہ کا انتخاب یقینی بنانا تھا۔



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…